خالص دیسی گھی For Sale
4 days ago - Sales - Lahore - 19 views Location: Lahore
Price: 1,399 ₨
اسلام وعلیکم ۔ ہمارے پاس چیچہ وطنی کے گاوں 114/12Lکا خالص دیسی گھی دستیاب ہے ۔گھی بھینس کے دودھ کی بالائ سے تیار کیا جاتا ہے ۔اور اس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں ہوتی ۔ آپ کی ایک بار کی آزمائش آپ کو ہمارا مستقل گاہک بنا دے گی ان شاء اللہ ۔ ریٹ 1399 ہے اور تمام لاہور میں فری ہوم ڈلیوری ہے والسلام نوید احمد