Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

Anti lice v -comb machine for kids For Sale

3 months ago Sales Lahore   44 views

1,500 ₨

  • anti-lice-v-comb-machine-for-kids-big-0
Location: Lahore
Price: 1,500 ₨

ٹیلی برانڈز وی-کومب کو چلانا نہائیت آسان ہے۔ یاد رہے کہ یہ پراڈکٹ خشک حالت میں بہتر کام کرتا ہے۔ اس لیے اپنے بال مکمل طور پر خشک اور صاف کر لیں۔ اس کے بعد آپ اپنے بالوں میں کنگھی کر لیں تاکہ آپ کے بال مکمل طور پر سلجھ جائیں۔ اب اپنے بالوں کو مختلف حصوں میں ہئیر پن کا مدد سے تقسیم کر لیجیے۔ اس کے بعد آپ کو وی-کومب کی کومبنگ اٹیچمنٹ کو متعلقہ پوزیشن پر ایڈجسٹ کرنا ہے۔ پوزیشن ایڈجسٹ کونے کے بعد آپ کو اس کی ناب پر سے اپنا ہاتھ ہٹانا ہے تاکہ کومبنگ ہیڈ کی پوزیشن اپنی جگہ پر فکس ہو جاۓ۔ اب آپ کا وی-کومب استعمال ہونے کے لۓ تیار ہے


 
Home Cleaning
Home Cleaning
Home Cleaning