Automatic Water Sensor / Suction Pump Controller / Timer For Sale
3 months ago - Sales - Karachi - 98 views Location: Karachi
Price: 8,500 ₨
اب پانی کب آیا کب گیا، اس فکر ہوجائیں آزاد
١) یہ چوکیدار سسٹم پانی آنے پر موٹر کو خود بخود چلا دے گا اور پانی بند ہونے پر موٹر کو خود بخود بند کر دے گا. موٹر کو خالی چلنے سے بچائے گا جس کی وجہ سے موٹر کی لائف بڑھتی ہے اور بجلی کے بل میں نمایاں کمی آتی ہے.
٢) ٹینک بھر جانے کی صورت میں آپ کی موٹر کو بند کر دے گا، جس کی بدولت پانی ضائع ہونے سے بچے گا
٣) تمام تر نظام کو گرافیکلی دکھاتا ہے جس کی بدولت ایک عام انسان باآسانی سسٹم کو سمجھ سکتا ہے