Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

Pure Organic Honey Bee

1 year ago   Sales   Lahore   232 views Reference: 10010617

0.0 star

Location: Lahore

Price: ₨1


!اسلام علیکم

شہد ایک اللہ کی طرف سے دیا گیا تحفہ ہے جو کہ شہد کی مکھیاں ہزاروں میل سفر کر کے پھولوں کا رس نچوڑ کر شہد بناتی ہیں شہد میں اللہ پاک نے ہزاروں بیماریوں کا علاج رکھا ہے آج کل لوگوں کو اصل شہد میسر نہیں ہے الحمدللہ ہمارے پاس پہاڑی جنگلی شہد دستیاب ہے اس کے علاؤہ بڑی مکھی کا شہد اور فارم والا شہد بھی موجود ہے بغیر کسی ملاوٹ کے آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا ملاوٹ کرنے والا شخص ہم میں سے نہیںا اگرکسی بھائی کو چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ ک کرسکتاہے واٹس ایپ نمبر

Note: You must be logged in to post a review.
Please enter the security code shown in the image above in the field below: