Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

Quick Books Course

1 month ago   Services   Rawalpindi   43 views Reference: 46540

0.0 star

Location: Rawalpindi

Price: ₨16,000


آپ اپنا مستقبل اکاؤنٹس کی فیلڈ میں بنانا چاہتے ہیں یا آپ کا اپنا کاروبار ہے تو آپ اکاؤنٹنگ کا کوئی بھی ایک سافٹ ویئر سیکھ لیں ۔ آج کل مینول اکاؤنٹنگ کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ اب دور ہے کمپیوٹر اکاؤنٹنگ کا ، کیونکہ کمپیوٹر اکاؤنٹنگ کا سب سے بڑا فائدہ وقت کی بچت ہے اکاؤنٹنگ کی فیلڈ میں جاب کے لیئے آپ کو کم سے کم ایک اکاؤنٹنگ کا سافٹ ویئر آنا لازمی ہے
اس کورس کے بعد پاکستان اور بیرون ملک ملازمت کے شاندار مواقع ہیں
PK INSTITUTE IN RAWALPINDI
میں آپ کو ماہر انسٹرکٹر کی زیر نگرانی اکاؤنٹنگ کا کوئی بھی سافٹ ویئر ایک ماہ میں گارنٹی کے ساتھ سکھایا جاتا ہے
ایڈمیشن کی معلومات کے لیئے ابھی اس لنک پہ کلک کریں
SKYPE ID ; pkacademy
Web :
Address : office no:246 2nd floor 6th Road Chowk Rawalpindi

This listing has no reviews yet. Be the first to leave a review.